شدیدبرفباری،بھارتی آرمی چیف مقبوضہ کشمیرسے بھاگنے پرمجبور

شدیدبرفباری،بھارتی آرمی چیف مقبوضہ کشمیرسے بھاگنے پرمجبور
شدیدبرفباری،بھارتی آرمی چیف مقبوضہ کشمیرسے بھاگنے پرمجبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جموں(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں شدیدبرف باری کی وجہ سے بھارتی فوج کے نئے سربراہ جنرل بپن راوت اپنا دورہ ادھورا چھوڑ کر نئی دہلی واپس بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔فوجی حکام کے مطابق آرمی چیف نے اکھنورسیکٹر میں سرحدی علاقوں کا دورہ کیا،تاہم کشمیر اور لداخ میں موسم کی خرابی کی وجہ سے وہ3روز کادورہ دوسرے دن ہی سمیٹ کرواپس چلے گئے۔

افغانستان اور بھارت خیبر پی کے میں جعلی کرنسی کیلئے متحرک، نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا