اڈہ یوسف والا کے قریب ٹریلر اور مسافر بس میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

اڈہ یوسف والا کے قریب ٹریلر اور مسافر بس میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد ...
اڈہ یوسف والا کے قریب ٹریلر اور مسافر بس میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈہ یوسف والا کے قریب ٹریلر اور مسافر بس میں ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اڈہ یوسف والا کے قریب ایک ٹریلر مسافر بس سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ساہیوال -