جہلم،چکوال روڈ پر کار اور وین میں تصادم،11 جاں بحق،4 شدید زخمی

جہلم،چکوال روڈ پر کار اور وین میں تصادم،11 جاں بحق،4 شدید زخمی
جہلم،چکوال روڈ پر کار اور وین میں تصادم،11 جاں بحق،4 شدید زخمی

  


جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)چکوال روڈ پر کار اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جہلم کے علاقے سوہاوہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ ان میں 16 سے زائد افرادزخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پنڈمتے خان کے قریب خراب سڑک کے باعث پیش آیا۔حادثے میں زخمیوں کوتحصیل ہسپتال سوہاوہ اور راولپنڈی منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...