پرائم منسٹر یوتھ سکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ 82 ہزار سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کئے جا چکے

پرائم منسٹر یوتھ سکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ 82 ہزار سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کئے ...
پرائم منسٹر یوتھ سکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ 82 ہزار سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کئے جا چکے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کے تحت حکومت نے اب تک ایک لاکھ 82 ہزار سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کئے ہیں اور اس پر 25 بلین روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

اگر آپ بھی سردیوں میں گاڑی کے شیشے دھندلاجانے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو آسان ترین نسخہ آزمائیں اور اس مشکل سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پائیں

تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن لیلہ خان کے مطابق حکومت نے حکومت نے ایم ایس، ایم فل، پی ایچ دی، ماسٹرز اور گریجوایشن کے طالب علموں میں ہر سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ سکیم کرنے کا پروگرام بنا رکھا ہے اور اس سکیم کا تیسرا فیز رواں سال جون میں مکمل ہونے کا امکان ہے جس کے بعد کل تقسیم کئے جانے والے لیپ ٹاپ کی تعداد 3 لاکھ ہو جائے گی۔

سعودی شہری نے پاکستانی سے 60 لاکھ روپے کی گاڑی خرید لی، لیکن گھر پہنچا تو ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی، پاکستانی شہری نے کیسے بے وقوف بنایا؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں

ایک سوال کے جواب میں لیلہ خان نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں مینوفیکچرنگ کی حوصلہ افزائی کیلئے ہائیر پاکستان نے لاہور میں لیپ ٹاپ اسمبلنگ یونٹ بھی قائم کیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...