سوامی اوم نے سلو بھائی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیدیا

سوامی اوم نے سلو بھائی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیدیا
سوامی اوم نے سلو بھائی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیدیا

  


ممبئی (آئی این پی)بھارتی ٹی وی شو بگ باس سیزن 10کے متنازع حریف سوامی اوم نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اینٹی نیشنل کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیاکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروگرام میکرز نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اغوا کروایا۔ انہوں نے پروگرام میں اپنی ساتھی حریف بانی جے کے خلاف بھی نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے 4 راتیں جیسن شاہ کے ساتھ گزاریں۔ یاد رہے کہ سوامی اوم پر پروگرام میں پابندی لگا دی گئی ہے۔

وہ 9 مواقع جب اوم پوری نے پاکستان کی تعریف کرکے بھارتیوں کو آگ لگادی

مزید : تفریح


loading...