سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،20 مشکوک افراد گرفتار

سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،20 مشکوک افراد گرفتار
سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،20 مشکوک افراد گرفتار

  


اسلام آباد (آئی این پی) سکیورٹی فورسز نے تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں آپریشن کرکے بیس مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی فورسز نے تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن کے دوران گیارہ افغانیوں سمیت بیس مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرچ آپریشن میں اسی گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ شراب کی تیرہ بوتلیں بھی برآمد کرلی گئیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...