صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کھلی کچہریاں لگائیں گے

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کھلی کچہریاں لگائیں گے
صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کھلی کچہریاں لگائیں گے

  

لاہور(آن لائن )صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی عوامی داد رسی اور محکمہ اعلی تعلیم میں لوگوں کو درپیش مسائل کے موقع پر حل کیلئے کھلی کچہریاں لگائیں گے-صوبائی وزیر رضا گیلانی کی جانب سے کیمپ آفس بمقام ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن لاہور میں کھلی کچہری بروز جمعرات لگائی جائیگی-اسی طرح صوبائی وزیر لاہور بورڈ میں لوگوں کو درپیش مسائل کے فوری ازالے کیلئے بھی کھلی کچہریاں لگائیں گے-اس حوالے سے صوبائی وزیر نے ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں-

واٹس ایپ، فیس بک مسینجر اور سکائپ کے بعد ”ایمو“ پر بھی پابندی کی اطلاعات، لوگ شدید مشکلات کا شکار

مزید : لاہور