پنجاب کےمختلف شہروں میں4.2شدت کا زلزلہ

پنجاب کےمختلف شہروں میں4.2شدت کا زلزلہ
پنجاب کےمختلف شہروں میں4.2شدت کا زلزلہ

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کےمختلف شہر  زلزلے کےجھٹکوں سے لرز اٹھے،شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ہے۔

گھریلو ملازمہ طیبہ کو بازیاب کرالیا ،پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پنجاب کے شہر میانوالی شہر ،فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،حافظ آباد اور پشاور میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلہ پیمامرکز پر زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

تاہم زلزلے کا مرکز نور پورتھل سے19کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا۔

مزید : لاہور


loading...