پاک فوج کا ایک جنرل اہم عرب ملک کے اسلحہ ڈپو کا دورہ کرنے کے بعد شدید صدمے سے دوچار ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

پاک فوج کا ایک جنرل اہم عرب ملک کے اسلحہ ڈپو کا دورہ کرنے کے بعد شدید صدمے سے ...
پاک فوج کا ایک جنرل اہم عرب ملک کے اسلحہ ڈپو کا دورہ کرنے کے بعد شدید صدمے سے دوچار ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی ہارون رشید نے اپنے حالیہ کالم میں عرب ممالک کی افواج کی زبوں حالی پر لکھا ہے۔ اپنے کالم میں وہ لکھتے ہیں:

’’سعودی عرب کے داخلی مسائل پیچیدہ ہیں۔ دہشت گردی اور فرقہ واریت اگرچہ کچھ کم ہوئی‘ مگر دشمن پلٹ کر حملہ کر سکتا ہے۔ شاہی خاندان میں اختلافات ہیں اور افواج ناکردہ کار۔ اسلحہ کے ڈھیر پڑے ہیں‘ بعض دوسرے عرب ممالک میں بھی مگر وہ اچھی حالت میں نہیں۔ اس کا انتخاب سوچ سمجھ کر نہیں کیا گیا۔ اسلحہ کو موزوں حالت میں رکھنے کے لیے دیکھ بھال‘ نگرانی اور مرمت کا نظام وضع کرنا ہوتا ہے۔ ایک عشرہ قبل‘ ایک عرب ملک کا دورہ کرنے والے‘ ایک ممتاز پاکستانی جنرل نے مجھے بتایا: وسیع و عریض گوداموں میں پرندوں نے گھونسلے بنا رکھے تھے۔ چمگاڈروں کے ڈیرے تھے۔ ٹیکنالوجی کے جدید ہتھیاروں کو برتنے کی استعداد بھی انہوں نے پیدا نہیں کی۔ ‘‘

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...