چترال اورگلگت بلتستان کے روٹ کوسی پیک میں شامل کرنے پرغورہورہاہے:امیر مقام

چترال اورگلگت بلتستان کے روٹ کوسی پیک میں شامل کرنے پرغورہورہاہے:امیر مقام
چترال اورگلگت بلتستان کے روٹ کوسی پیک میں شامل کرنے پرغورہورہاہے:امیر مقام

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ چترال اورگلگت بلتستان کے روٹ کوسی پیک میں شامل کرنے پرغورہورہاہے۔

وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال اورگلگت بلتستان کے روٹ کوسی پیک میں شامل کرنے پرغورہورہاہے،رواں سال جون تک لواری ٹنل کی تعمیر مکمل ہوجائے گی،وزیراعظم نے لواری ٹنل جنوری ،فروری میں ہفتہ وار2دن کھلی رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ،آصف علی زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر منتخب

انہوں نے کہا ہے کہ آیندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی مرکزاورکے پی دونوں میں حکومت ہوگی،وزیراعظم کے پی میں بھی اورنج ٹرین،میٹروجیسے منصوبے شروع کرناچاہتے ہیں،تحریک انصاف سی پیک کے بعدنوازشریف کوبھی جلدتسلیم کرلےگی۔

مزید :

پشاور -