عمران خان صرف ہوائی فائرنگ کررہے ہیں، پلے کوئی ثبوت نہیں : آصف کرمانی

عمران خان صرف ہوائی فائرنگ کررہے ہیں، پلے کوئی ثبوت نہیں : آصف کرمانی
عمران خان صرف ہوائی فائرنگ کررہے ہیں، پلے کوئی ثبوت نہیں : آصف کرمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان صرف ہوائی فائرنگ کررہے ہیں،عمران خان کے پلے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان صرف ہوائی فائرنگ کررہے ہیں،عمران خان کے پلے کوئی ثبوت نہیں ہے،عدالتیں حقائق اور ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں۔

چترال اورگلگت بلتستان کے روٹ کوسی پیک میں شامل کرنے پرغورہورہاہے:امیر مقام

انہوں نے کہا ہے کہ شاہ محمود اورعمران خان اپنے حق میں فیصلے کوانصاف کانام دیتے ہیں،شاہ محمود قریشی اعلیٰ عدلیہ کودباو¿ میں لانے کی مذموم کوششیں بندکریں،بھٹوکی پارٹی میں شمولیت سے چھوڑنے تک شاہ محمودکوبھٹومرحوم یادنہیں آئے ۔

مزید :

اسلام آباد -