لاہور:2گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2افراد زخمی

لاہور:2گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2افراد زخمی
لاہور:2گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کا ایک جنرل اہم عرب ملک کے اسلحہ ڈپو کا دورہ کرنے کے بعد شدید صدمے سے دوچار ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کا علاقہ اکبری منڈی اس وقت میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا جب دو مخالف گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی ،گولیوں کی زد میں آکرفیاض اور وسیم شدید زخمی ہوگئے ۔فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو تویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ پرانی دشمنی کاپیش خیمہ ہے،تاہم دونوں گروپوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

مزید :

لاہور -