سینئر نائب صدرمسلم لیگ ق روبینہ سُلہری کا چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی اور سابق ایم پی اے جیئدہ کے انتقال پر اظہارِافسوس

سینئر نائب صدرمسلم لیگ ق روبینہ سُلہری کا چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر نائب صدر،پاکستان مسلم لیگ ق و سابق وزیر روبینہ سُلہری کا صدر پاکستان مسلم لیگ ق و سابق وزیراعظم چوہدری شُجاعت حسین کی بھانجی اور سابق ایم پی اے جیئدہ خالد کے انتقال پر چوہدری شجاعت،چوہدری پرویز الہی،چوہدری مونس الہی اور مرحومہ کے لواحقین سے اظہارِافسوس کیا۔دُکھ کی اس گھڑی میں اپنے بیان میں روبینہ سُلہری نے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔مرحومہ ان دنوں علاج کے سلسلے میں انڈیا میں تھیں جہاں انکا دل کے آپریشن کے بعد انتقال ہوا۔

مزید :

لاہور -