الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ،سب انسپکٹرجبری ریٹائر، ایک سب انسپکٹر برطرف

الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ،سب انسپکٹرجبری ریٹائر، ایک سب ...
الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ،سب انسپکٹرجبری ریٹائر، ایک سب انسپکٹر برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ،سب انسپکٹرجبری ریٹائر جبکہ ایک سب انسپکٹر کو برطرف کردیا گیا ہے۔

’13دن کے اندر اندر تیسری جنگ عظیم شروع ہونے والی ہے کیونکہ۔۔۔‘ سب سے خطرناک خبر آگئی

ڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف نے انکوائری رپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ انسپکٹر محمد حسین ،سب انسپکٹراسماعیل کو جبری ریٹائر کردیا گیا ہے،ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ پرشہریوں سے بدسلوکی سمیت30 الزامات ہیں،پسندیدہ پوسٹنگ کیلیے بوگس کالزکرنے پرسب انسپکٹروسیم کوبرطرف کیا گیا ہے،اس کے علاوہ48تھانیداروں سمیت 54اہلکاروں کوسزائیں ہوئی ہیں۔

مزید :

لاہور -