پاکستان کے لیے کچھ کرناچاہتاتھا،خوشی ہے کہ 10ہزاررنزکے قریب ہوں:یونس خان

پاکستان کے لیے کچھ کرناچاہتاتھا،خوشی ہے کہ 10ہزاررنزکے قریب ہوں:یونس خان
پاکستان کے لیے کچھ کرناچاہتاتھا،خوشی ہے کہ 10ہزاررنزکے قریب ہوں:یونس خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز یونس خان نے کہا ہے میں پاکستان کے لیے ہمیشہ سے کچھ کرناچاہتاتھا،مجھے خوشی ہے کہ 10ہزاررنزمکمل کرنے کے قریب ہوں۔

تیز وکٹوں سے جلد واقفیت کی ضرورت ہے، کچھ کھلاڑیوں کو تربیت کیلئے آسٹریلیا بھیجا جائے: مصباح الحق

تفصیلات کے مطابق یونس خان کے اعزازمیں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے کئی بارقومی ٹیم کی قیادت چھوڑی،لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں دوبارہ کپتانی نہیں کرناچاہتا۔دورہ آسڑیلیا میں پاکستان ٹیم تھکاوٹ کا شکار رہی ہے کیونکہ کھلاڑی مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

مزید :

کھیل -