مری میں مسیاڑی لنک کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 4افراد ذخمی

مری میں مسیاڑی لنک کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 4افراد ذخمی
مری میں مسیاڑی لنک کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 4افراد ذخمی

  


مری(ڈیلی پاکستان آن لائن) مری کے علاقے مسیاڑی لنک کے قریب ایک مسافر وین اچانک کھائی میں گر گئی، حادثے میں4افراد ذخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ حادثہ سڑک پر ہونے والی پھلسن سے ہوا جبکہ ریسکیوکی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔ٹریفک پولیس نے مری آنے والوں کو سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکلات کی صورت میں شہری مدد کے لئے( 05192692002) نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

پاکستان کے لیے کچھ کرناچاہتاتھا،خوشی ہے کہ 10ہزاررنزکے قریب ہوں:یونس خان

مزید : راولپنڈی


loading...