تر کی میں شدید برفباری سے فلائٹ آپریشن متاثر،300سے زائدمسافر استنبول پھنس گئے

تر کی میں شدید برفباری سے فلائٹ آپریشن متاثر،300سے زائدمسافر استنبول پھنس گئے
تر کی میں شدید برفباری سے فلائٹ آپریشن متاثر،300سے زائدمسافر استنبول پھنس گئے

  


استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی میں جاری شدید برفباری سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہونے کے باعث300 سے زائد مسافر استنبول میں پھنس گئے ہیں۔

جیکی چن کے کراٹے اور کامیڈی سے بھرپورفلم ”کنگفویوگا“ کا ٹریلر جاری

تفصیلات کے مطابق پچھلے تین روز سے ہونیوالی برفباری کے نتیجے میں ایک لاکھ 30 ہزار مسافر متاثر ہوئے ہیں،جبکہ تین روز سے پاکستان سے آنیوالی 8پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں۔موسم کی خرابی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایئرپورٹ حکام نے تمام فلائٹ آپریشن معطل کردئیے ہیں کیونکہ رن وے پرموجود برف دوران لینڈنگ کسی بڑےحادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

تاہم محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...