گلوکارہ سائرہ ارشد کراچی سے آج لاہور آئیں گی

گلوکارہ سائرہ ارشد کراچی سے آج لاہور آئیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)گلوکارہ سائرہ ارشد کراچی میں گانے کی ریکارڈنگ اوردو شوزمیں پرفارمنس دینے کے بعد آج لاہو ر واپس آئیں گی ۔ گلورہ نے بتایا کہ اپنے گانے کی ریکارڈنگ کے ساتھ دو شوز میں پرفارمنس دی جسے شرکاء کی جانب سے بیحد سراہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سارا پاکستان میرا گھر ہے اور مجھے جہاں سے بھی شوز کی دعوت دی جاتی ہے میں خوشی خوشی جاتی ہوں۔

مزید :

کلچر -