پریمیر سپر لیگ ،ڈیسکون، جاز اور ہنڈا کی ٹیموں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
لاہور (سپورٹس رپورٹر)کارپوریٹ سیکٹر کی جاری پریمئر سپر لیگ میں پوائنٹس کی بنیاد پر ڈیسکون ، جاز اور ہنڈا کی ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا جبکہ چوتھی ٹیم کیلئے فاطمہ گروپ اور اکزونوبل کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔