کھیلوں کی ممتاز شخصیت ملک آفتاب ربانی کی وفات پر اظہار تعزیت

کھیلوں کی ممتاز شخصیت ملک آفتاب ربانی کی وفات پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان نیشنل سٹائل ریسلنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پاکستان لیبر سپورٹس فیڈریشن انٹرنیشنل اسلامک سپورٹس آرگنائزیشن کے صدر اور کھیلوں کو متعدد تنظیموں کے سربراہ ممتاز شخصیت ملک آفتاب ربانی کی ناگہانی وفات پر کھیلوں کی مختلف فیڈریشنوں، سپورٹس مین ویلفیئر ایسویس ایشن اعلی سول حکام اور قومی اور بین الاقوامی شہرت کی حامل کھیلاڑیوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آفتاب ربانی نے کھیلوں کو نیا اسلوب دیا ہے۔