داتا دربار پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 3افراد گرفتار
لاہور(خبر نگار) داتا دربار پولیس نے 3شراب فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران شراب فروش غلام مرتضیٰ ، شہزاد اور نواز کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کے کے مقدمات درج کرلئے ۔