سٹی ڈویژن میں2گٹکا فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والاگرفتار

سٹی ڈویژن میں2گٹکا فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والاگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)سٹی ڈویژن کے مختلف تھانوں کی پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 2گٹکا فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والاگرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق نیو انارکلی پولیس اور مصری شاہ پولیس نے 2گٹکا فروش گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں گٹکا برآمدکرلیاجبکہ ایک اور کارروائی میں مصری شاہ پولیس نے شکیل نامی شخص کے قبضہ سے غیر قانونی پسٹل برآمد کرلیااور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

مزید :

علاقائی -