قصور(بیورورپورٹ)کھڈیاں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش سے 600گرام چرس برآمد کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ ریلوے پھاٹک کھڈیاں کے نزدیک چھاپہ مار کر منشیات فروش عرفان کو 600گرام چرس سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Jan 08, 2018