پشین ،لیویز کی کامیاب کارروائی منشیات سمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا

پشین ،لیویز کی کامیاب کارروائی منشیات سمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (این این آئی ) پشین لیویز کی کامیاب کاروائی منشیات سمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا لیویز ذرائع کے مطابق لیویز نے پشین کے علاقے ڈب کراس کے مقام پر مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں موجود افراد گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے لیویز نے دوران چیکنگ گاڑی میں سے 11سو کلو گرام چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لی جبکہ ملزم تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق منشیات اندرو ن بلوچستان سمگل کی جانی تھیں ملزم کی تلاش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -