ایران میں مظاہروں کی حمایت ، سابق صدراحمد ی نژادنظر بند

ایران میں مظاہروں کی حمایت ، سابق صدراحمد ی نژادنظر بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سابق صد ر احمدی نژادپر ملک میں شہریوں کو حکومت مخالف اکسانے کے الزام میں نظر بند کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی نظر بندی سپریم لیڈر آیت اللہ کی اجازت کے بعدہوئی ان پر الزام ہے کہ ملک میں جاری مظاہروں میں وہ عوام کو اکسا رہے ہیں۔انہیں ایران کے شہرشیراز سے گرفتار کیا گیا تھا۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 28دسمبر کوایران کے مغربی شہربوشہر میں حکومت پرشدید تنقید کی تھی،جس دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ قیادت عوام کے مسائل کو نہیں سمجھتی۔واضح رہے حکومت خلاف مظاہروں میں اب والوں کو پختون کبھی معاف نہیں کریں گے ایک دھماکے کے بعد صدر ہاؤس اسلام آباد میں چھپ گیا تھا سب لوگ جانتے ہیں صوابی میں ہمیشہ باہر سے لوگ لا کر منتخب کروائے گئے جنہوں نے صوابی کو پیچھے موڑ کربھی نہیں دیکھا اب صوابی کے عوام باشعور ہیں اپنے لیڈر خود منتخب کرتے ہیں ہم نے صوابی کی محرمیوں کے خاتمے کی قسم کھا رکھی ہے جب تک ہر طرح کی سہولیات صوابی میں میسر نہیں ہوتی تب ت آرام سے نہیں بیٹھیں گے ،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر لیاقت خان ترکئی نے کہا بُرے کو بُرااور اچھے کو اچھا کہنا چاہیے یہی ہمارا منشور ہے صوابی ہمارا گھر ہے ہمیں اپنا گھر سنوارنا آتا ہے کسی کو باہر سے آکر ہمیں درس دینے کی ضرورت نہیں ،جلسے سے ایم این اے عثمان خان ترکئی نے بھی خطاب کیا ۔

مزید :

علاقائی -