عبدالغفوری حیدری کاق لیگی ایم پی اے سردار صالح بھوتانی سے ٹیلیفونک رابطہ
کوئٹہ (این این آئی ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفوری حیدری کا بلوچستان کے سابق نگراں وزیراعلی او رمسلم لیگ ق کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی سے ٹیلیفونک رابطہ ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع نے دعوہ کیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی بات چیت خوشگوار ماحول اور حوصلہ افزاء رہی ۔