لگتا ہے نواز شریف نہیں چاہتے حکومت مدت پوری کرے : بلاول بھٹو زرداری

لگتا ہے نواز شریف نہیں چاہتے حکومت مدت پوری کرے : بلاول بھٹو زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ نواز شریف نہیں چاہتے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے بلوچستان کے سیاسی بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا وفاقی حکومت کو فکر بھی ہے کہ بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے۔بلاول نے سوال کیا کہ ’’موجودہ صورتحال میں کیا ایک بھی وفاقی وزیر بلوچستان گیا ہے، لگتا ہے کہ نواز شریف نہیں چاہتے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے‘‘۔
بلاول بھٹوزرداری

مزید :

صفحہ اول -