فاٹا انضمام کی تحریک اصل میں تکمیل پاکستانکی تحریک ہے :الحاق شاہ جی گل

فاٹا انضمام کی تحریک اصل میں تکمیل پاکستانکی تحریک ہے :الحاق شاہ جی گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی ( بیورورپورٹ)فا ٹا انضما م کی تحریک ا صل میں تکمیل پا کستا ن کی تحریک ہے فا ٹا کو خیبر پختو ن خوا میں ضم کر کے ہی سکو ن سے بیٹھیں گے ۔کچھ مفاد پر ست اور دین کے نا م پر سیا ست کرنے والے فا ٹا ا نضما م میں ر کا و ٹیں ڈال ر ہے ہیں جو کبھی کا میا ب نہیں ہو نے دینگے ۔ایم این اے الحا ج شا ہ جی گل لنڈی کو تل جر گہ ہا ل میں لنڈی کو تل یو تھ جر گہ کے ارا کین کی حلف بر دا ری تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے حلقہ این 45 کے ایم این اے الحا ج شا ہ جی گل آفریدی نے کہا کہ د نیا میں کو ئی ملک بھی ا پنے علا قو ں کو علا قہ غیر نہیں کہتے فا ٹا پا کستا ن کا حصہ ہے اور اس کو علا قہ غیر کہنا قبا ئلی عوا م کی تو ہین ہے فا ٹا انضما م کی تحریک ا صل میں تکمیل پا کستا ن کی تحریک ہے جس سے و طن عز یز میں امن اور خو شحا لی آئیں گی انہو ں نے کہا کہ کچھ مفا د پر ست اور دین کے نا م پر سیا ست کر نے والے فا ٹا ا صلا حا ت اور انضما م کے عمل کو نا کا م بنا نے کے لیے سر گر م ہے جو قا بل مذ مت ہیانہو ں نے کہا کہ وہ قو م کا خا دم ہیں اور ان کے درواز ے عوا م کے لیے ہمیشہ کھو لے ر ہیں گے ۔حلف برا داری تقر یب سے خیبر یو تھ فو رم کے صدر عا مرآفریدی، اے این پی کے عا بد مینہ وال ، جما عت اسلا می کے ضیا ء ا لحق ،پی ٹی آئی کے محمد حکیم ،پی پی پی کے حضرت ولی اور آفریدی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ فا ٹا اصلا حا ت سے قبا ئلی علا قو ں میں را ئج فر سو دہ اور ظا لما نہ نظا م ایف سی آر کا خا تمہ ہو جا ئے گا انہو ں نے حکو مت کی جا نب سے تا خیر ی حر بو ں کی شد ید الفا ظ میں مذمت کی اور فا ٹا کو فو ری خیبر پختو ن خوا میں ضم کر نے کا مطا لبہ کیا ۔آخر میں ایم این اے الحا ج شا ہ جی گل آفریدی نے لنڈی کو تل یو تھ جر گہ کے ممبرا ن سے حلف لیا ۔