پنجابا کانسٹیبلری سکینڈل میں ملوث ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

پنجابا کانسٹیبلری سکینڈل میں ملوث ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی)انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
عبوری ضمانت کی سماعت آج کریگی۔گزشتہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء نے فاضل عدالت سے توسیع کی درخواست کی تھی۔کیونکہ ایک ملزم کا وکیل سماعت پر حاضر نہ ہوسکا۔جس پر فاضل عدالت نے عدالت نے آج تک کیلئے عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی تھی۔
عبوری ضمانت