پنجاب کانسٹیبلری کیس کے نامزد ملزم شکیل احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوادیا گیا

پنجاب کانسٹیبلری کیس کے نامزد ملزم شکیل احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوادیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی)عدالت نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل کے مقدمہ میں نامزد ملزم شکیل احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان کے استغاثہ کے مطابق ملزم(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

سے 48لاکھ روپے ریکور ہوچکے ہیں۔جبکہ ملزم نے فراڈ میں اپنے کردار کا اقدار بھی کرلیا۔مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہ ہے۔جس پر فاضل عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔
جوڈیشل ریمانڈ