انٹی کرپشن نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ملوث افسران کی پرسنل فائلیں طلب کرلیں

انٹی کرپشن نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ملوث افسران کی پرسنل فائلیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی)انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ملوث ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے افسران اور آڈیٹرز کی پرسنل فائلز طلب کرلی بتایا گیا ہے ان(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
ملزمان کی پرسنل فائلز کو چالان کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزمان کیخلاف کیس مضبوط بنایا جاسکے۔
فائلیں