سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں پر ظلم کا سلسلہ بند کیا جائے‘ محمد اقبال
جندول (نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول دیر لوئر سمیت پاکستانی مزدوروں پر سعودی عرب حکومت کی ظلم اور ستم داستان کوئی نیا خبر نہیں اس سے ہمارے حکمران خوب خبر ہے لیکن ہمارے ملک کے صوبائی اور قومی اسمبلی میں موجودہ لیڈر شپ اپنے بزنس اور ملک لوٹنے میں مصروف رہتے ہی معلوم نہیں کہ پاکستانی مزدور وں کے وجہ سے ہمارے ملک آباد ہے اورمزدور ملک کا سرمایہ ہوتا ہے،تفصلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب سے ایک دن میں اپنے رہا ئشی کمرے سے گرفتارپانچ مزدور ، محمد اقبال،حاجی ریس خان، داوودخان، فریدخانس وغیرہ نے میڈیا کو بتایا کہ کئی سال سے سعودی عراب میں مقیم پاکستانی مزدورں کے ساتھ ہونے والا ظلم ستم کے سلوک اوران پر روزگار کی دروازے بندہونے کے علاوہ کفیلان پاکستانی مزدور ایک دوسرے کفیل پر ہزارریال پر فروخت کرتے ہوئے غلام بناکر جہالت کادور تازہ کرتے ہے ان پر جبری کام کروانا چارسو ریال مہانہ وحصولی اور پھر اقامہ رینول کی ہزاروں ریال جبری ٹیکس آدا کرنے کی باجود سعودی پولیس پاکستانی مزدور، چوکوں ، رہائشی کمروں، اور کام کے جگہوں،سے گرفتاری ،اور جیلو ں میں ڈالنے کا سلسلہ کئی سالوں سے شروع ہوچکے ہیں اور سعودی عرب میں پاکستانی سفیر صرف تماشائی بن کر قومی خزانہ سے لاکھو ں کا مراعت اور تنخوا حصول کرتے ہے انھونے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم لاکھو ں مزدور جیلوں میں قید اور شدید مشکلات سے دوچارہے حکومت پاکستان ان قیدیوں آزاد کرنے بارے میں بڑے پیمانے پر سعودی حکومت سے بات کریں.
Back to Conversion Tool