جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی حامد الرحمن سے تعزیت

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی حامد الرحمن سے تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مقامی صحافی اور کراچی یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکریٹری حامد الرحمن اعوان کے جواں سال بھانجے محمد اسعدکی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔