فیصل آباد، الائیڈ ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور وارڈ بوائے کی خاتون سے زیادتی

فیصل آباد، الائیڈ ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور وارڈ بوائے کی خاتون سے زیادتی
فیصل آباد، الائیڈ ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور وارڈ بوائے کی خاتون سے زیادتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور وارڈ بوائے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 30 سالہ خاتون الائیڈ ہسپتال میں زیرعلاج تھی کہ نشے میں دھت سکیورٹی گارڈ اور وارڈ بوائے خاتون کو نشہ آور دوائی بلا کر الگ کمرے میں لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،خاتون کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا اور ان سے تفتیش جاری ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں