بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے افتتاح میچ میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عمران خان اپنی پتلون میں۔۔۔“ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے عمران خان کی تیسری شادی پر ایسا شرمناک ترین تبصرہ کر دیا کہ جان کر تحریک انصاف والوں کے چہرے لال ہو جائیں گے
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے 40 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے انتہائی عمدہ بیٹنگ کی اور 17 ویں اوور میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر ہی میچ اپنے نام کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سارا علی خان سمیت دو لڑکیاں، ایک ہی بیڈ اور 2 لڑکے۔۔۔“ سیف علی خان کی بیٹی کی ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ بھارت میں ’بھونچال‘ آ گیا
پاکستان کی جانب سے بدر منیر نے 70گیندوں پر 145 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عامر اشفاق نے 46 رنز جوڑ کر اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔