احتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے:رانا ثنا اللہ

احتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے:رانا ثنا اللہ
احتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے:رانا ثنا اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیرقانون راناثنااللہ نے کہاہے کہ احتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق طاہر القادر ی کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ طاہر القادری کوپر امن کی اجازت ہے لیکن اگراحتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے،استعفی مانگنا قادری کی عادت بن چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ لوگ 4سال سے استعفی مانگ رہے ہیں جبکہ انصاف کا استعفے سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ انصاف عدالت سے ملے گا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

قومی -