راناثنااللہ کوغلط زبان کی وجہ سے پیپلزپارٹی سے نکالاگیا:چودھری منظور

راناثنااللہ کوغلط زبان کی وجہ سے پیپلزپارٹی سے نکالاگیا:چودھری منظور
راناثنااللہ کوغلط زبان کی وجہ سے پیپلزپارٹی سے نکالاگیا:چودھری منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات چودھری منظور نے کہا ہے کہ راناثنااللہ کوغلط زبان کی وجہ سے پیپلزپارٹی سے نکالاگیاتھا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ ‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے چودھری منظور کا کہناتھا کہ شادی عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے اور پیپلزپارٹی کسی کی ذاتی زندگی پربات نہیں کرناچاہتی جبکہ بلاول بھٹونے بھی کہاکسی کی ذاتی زندگی پرحملے نہ کیے جائیں۔انہوں نے کہاکہ شہبازشریف خاندان نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا، راناثنااللہ ماضی میں بھی غلط زبان استعمال کرچکے ہیں اور صوبائی وزیرقانون کوغلط زبان کی وجہ سے پیپلزپارٹی سے نکالاگیاتھا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں