ن لیگ کا فوری طورپر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ موخر لیکن اب کیا کریں گے؟ آپ بھی جانئے

ن لیگ کا فوری طورپر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ موخر لیکن اب کیا کریں ...
ن لیگ کا فوری طورپر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ موخر لیکن اب کیا کریں گے؟ آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے فوری طور پر حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق (ن) لیگ نے نواز شریف کیخلاف فیصلہ آنے پر حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پار ٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے بھی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو قریب لانے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکے جس کے بعد بلاول بھٹو نے بھی گرینڈ الائنس نہ بنانے کا اعلان کیا ۔

مزید :

سیاست -