پاکستان کے 15 سالہ سپوت سید علی نصر زیدی بہترین بیٹسمین، بہترین وکٹ کیپر، اور انفرادی سکور کے اعزازات حاصل کرنے کے بعد دوسری مرتبہ کوئنزلینڈ کی ٹیم میں منتخب ہو گئے، ملک کا نام روشن کرنے والے اس نوجوان کا انٹرویو آپ بھی دیکھئے
پاکستان کے 15 سالہ سپوت سید علی نصر زیدی بہترین بیٹسمین، بہترین وکٹ کیپر، اور انفرادی سکور کے اعزازات حاصل کرنے کے بعد دوسری مرتبہ کوئنزلینڈ کی ٹیم میں منتخب ہو گئے۔ یہ اعزاز حاصل کرنا اتنا آسان نہیں تھا تقریباً ساڑھے پانچ ہزار کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ 120 کھلاڑی چنے گئے جن کی ایک ہفتے کی چیمپیئن شپ ہوئی اور اس میں سے آسٹریلین کرکٹرز نے مانیٹر کیا اور اس کے بعد سید علی نصر زیدی نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں