پاکستان کے نئے چیف جسٹس مسٹر جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کا خاندانی ،تعلیمی اور عدالتی پس منظر کیاہے ؟آپ بھی جانئے
سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ 17جنوری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں ،ان والد فیض محمد کھوسہ سپریم کورٹ کے بڑے وکیل تھےاور تحریک پاکستان میں بھی ان کا بڑا کردار تھا ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کے سسر جسٹس نسیم حسن شاہ بھی چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔جسٹس آصف سعید کھوسہ سےکے بارے میں مزید جانیں سینر تجزیہ کار سعید چوہدری سے ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔