حاجی شاہ فیصل اورنویدخان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

حاجی شاہ فیصل اورنویدخان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  



مردان (بیورورپورٹ) حاجی شاہ فیصل اورنویدخان کی ہمشیرہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں تھیں کی رسم قل آج بدھ کے روز محلہ شاہی باغ شمسی روڈ میں اداکی جائے گی مرحومہ شیرافضل کی صاحبزادی اور باباقلفی والے شیرگل کی بھتیجی،خالد رحمان ایڈووکیٹ، اسد عرف ملنگ کی چچازاد بہن اورز بیرخان کی سالی تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...