پاکستان میں انشورنس کیلئے بڑی مارکیٹ میسر، عوام کو بھی آگا ہی دینا ہو گی: صدر مملکت

پاکستان میں انشورنس کیلئے بڑی مارکیٹ میسر، عوام کو بھی آگا ہی دینا ہو گی: ...

  



اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انشورنس کیلئے سب سے بڑی مارکیٹ میسر ہے، لوگوں کو انشورنس کی افادیت اور اہمیت کے حوالے سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، انشورنس کے حوالے سے ملک میں آگاہی کی ضرورت ہے۔منگل کو انشورنس انڈسٹری کی ترقی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ انشورنس کے حوالے سے ملک میں آگاہی کی ضرورت ہے،پاکستان میں انشورنس کیلئے سب سے بڑی مارکیٹ میسر ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو انشورنس کی افادیت اور اہمیت کے حوالے سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، صحت انصاف کارڈ حکومت کی جانب سے صحت کے بیمے کی سکیم ہے۔

صدر مملکت

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...