حاجی عبدالرؤف خان انتقال کرگئے

حاجی عبدالرؤف خان انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) تحریک ا نصاف یونین کونسل مٹکنی کے راہنماسابق جنرل کونسلرسہیل ارشدکے والدحاجی عبدالرؤف خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومٹکنی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم ڈی ایچ اوافس کے سینئرکلرک عبدالکبیراورعبدالودود کے بھی والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر