مزین شاہ ماما آف ہیراونڈ رستم انتقال کرگئے

مزین شاہ ماما آف ہیراونڈ رستم انتقال کرگئے

  



رستم (تحصیل رپورٹر)مزین شاہ ماما آف ہیراونڈ رستم انتقال کرگئے نماز جنازہ کے بعد ہیراونڈ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم عاقل شاہ، فیروز شاہ اور قیوم شاہ کے والد تھے رسم قل کل بروز بدھ 08 جنوری کو ہیراونڈ نزد ٹائپ ڈی کیٹیگری ہسپتال رستم ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر