کلرک یاسر سعید کا چچاانتقال کرگئے

کلرک یاسر سعید کا چچاانتقال کرگئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)زرعی ریسرچ سٹیشن نورنگ کے کلرک یاسر سعید کا چچاانتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزاُن کے آبائی گاؤں مرمنڈی میں نمازجنازہ ادا کی گئی جس میں محکمہ کے اہلکاروں سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...