حکومت ضلع راجن پور کی پسماندگی ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے: چوہدری محمد سرور

حکومت ضلع راجن پور کی پسماندگی ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے: چوہدری ...

  



را جن پور(نا مہ نگار) پسما ندہ اضلاع ضلع را جن پور کو تر قی یا فتہ صف میں لا کھڑا کر نا حکو مت کی اولین تر جیح ہے وکلا ء ملک وقوم، کا اہم تر ین حصہ ہیں ان کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کر یں گے ان خیالا ت کا اظہا ر گور نر پنجا ب چو ہدری محمد سرور نے سینئر قا نو ن دا ن چو ہدری محمد اکرم ایڈووکیٹ،سٹی کو نسلر اور قانو ن دان محمد عمران ستار رحمانی ایڈووکیٹ اور چوہدری نبی شیر ایڈووکیٹ سے خصو صی ملا قات کے دوران گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ضلع(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

 را جن پور کو پسما ند گی کی دلدل سے نکا لنے کیلئے میگا پرو جیکٹس شروع کیے جا ئیں گے عوام کے دیر ینہ مسا ئل سو ئی گیس کی فرا ہمی وکلا ء کا لو نی کا قیام، خوا جہ فریدؒیو نیورسٹی سمیت دیگر مسا ئل جلد حل کیے جائیں گے اور حکومت ملک سے غر بت بیرو ز گا ری مہنگا ئی اور توا نا ئی بحرا ن کو کنٹرول کر نے کیلئے کو شا ں ہے اور کر پشن کا خاتمہ اولین تر جیح ہے گزشتہ دور میں مہنگا ئی بے رو ز گا ری کر پشن نے عوا م کو بد حال کر دیا تھا اور نو جو ان رو ز گا  رنہ ملنے کی وجہ سے شد ید پر یشا ن تھے پی ٹی آئی حکومت ملک میں خو شحا لی لا کر دم لے گی اور وزیر اعظم عمران خان کی قیا دت میں عوام دوست پا لیسیا ں بنا ئی جا رہی ہیں جس سے غربت کم ہو گی اور عوام خو شحا ل ہو ں گے اور ملک سے مہنگا ئی کا خاتمہ کر دیا جا ئیگا اور کر پشن کا مکمل خا تمہ کر کے ملک اورقوم کو خو شحال بنا یا جا سکتا ہے انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ 2020تر قی اور خو شحالی کا سال ہو گا ۔

گورنر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...