بدھلہ سنت: مال مقدمہ چھپانے پرنائب محرر کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

بدھلہ سنت: مال مقدمہ چھپانے پرنائب محرر کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

  



 ملتان ( وقا ئع نگار) بدھلہ سنت پولیس نے فرائض سے غفلت برتنے اور مال مقدمہ چھپانے کے الزام میں نائب محرر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ایف آئی آر کے مطابق تھانہ میں حوالات سے ملحقہ کمرہ میں نائب محرر محسن کی الماری چیک کی گئی تو اس میں سے مقدمہ نمبر 301/18 کا مال (بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

مقدمہ شراب کی 26 بوتلیں اور ایک پسٹل برا?مد ہوا ناب محرر محسن نے قبل ازیں مال مقدمہ سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا پولیس نے فرائض سے غفلت برتنے کے الزام میں محسن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...