ممتاز شاعر، کالم نگار پروفیسر ناصر بشیر کی والدہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ ادا 

ممتاز شاعر، کالم نگار پروفیسر ناصر بشیر کی والدہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)  ممتاز شاعر، کالم نگار، ادبیات اردو کے پروفیسر ناصر بشیر کی والدہ گذشتہ روز ملتان میں 75برس کی عمر میں انتقال کر گئیں 
(بقیہ نمبر36صفحہ7پر)
ہیں وہ ایمر سن کالج کے شعبہ اردو کے استاد واجد بشیر، عامر بشیر، اور طاہر بشیر کی بھی والدہ تھیں، اچانک دل کا دورہ پڑنے پر انہیں ایم آئی سی ملتان لے جایا گیا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مرحومہ کا نماز جنازہ چونگی نمبر14احمد آباد کی جنازہ گاہ میں ا دا کی گئی جس میں گورنمنٹ ایمر سن کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم، روزنامہ پاکستان کے گروپ جوائنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق، کالم نگار اظہر سلیم مجوکہ، سٹی سائنس کالج کے پرنسپل پروفیسر نیاز احمد قریشی، پروفیسر مختار احمد شاہین، نو بہار دولتانہ، پی ٹی آئی کے رہنماجاوید اقبال غوری، پروفیسر وحید احمد غوری، پروفیسر شاہد مسعود، پروفیسر شفقت عباس، ملک اسلم، محمد نعیم، ملک ریاض احمد، ظہور احمد، اعظم پرویز، ڈاکٹر محمد طارق، انور گجر، جاوید اقبال انصاری، محمد ممتاز، جاوید احمد، ابرار محی الدین، نور عالم، غلام نبی، حافظ ارشاد، ماجد نیاز، مجاہد نیاز، عدنان بھٹی، تنویر احمد، صغیر قریشی، محمود الحسن، نجیب محمود سمیت دیگر سیاسی، سماجی،رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔جبکہملک کے ممتاز شاعر، کالم نگار، ادبیات اردو کے استاد پروفیسر ناصر بشیر کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل آج بروز بدھ صبح آٹھ بجے سے دس بجے  جامع مسجد مدینہ وحدت کالونی نزد گیٹ نمبر3میں ادا کی جائے گی۔
انتقال