ملکی ترقی حکومت کی توجہ کا مرکز ترقیاتی اخراجات میں تیزی آئی،اسد عمر
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے حکومت ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے جس کے نتیجے میں ترقیاتی ا خر ا جات میں تیزی آئی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
انہوں نے کہا گزشتہ ماہ سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کی سکیموں کے ترقیاتی اخراجات 75 ار ب روپے تھے۔ انہوں نے کہا گزشتہ پانچ ماہ میں یہ اخراجات 87 ارب روپے تھے۔
اسد عمر