جامعہ زکریا‘دو شعبوں میں نئے چیئرمین تعینات

جامعہ زکریا‘دو شعبوں میں نئے چیئرمین تعینات

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے دو شعبوں میں نئے چیئرمین تعینات کر دیے گئے۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق شعبہ سیاسیات میں پروفیسر(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

ڈاکٹر مقرب اکبر کو جب کہ ماس کمیونیکیشن میں میں ڈاکٹر شہزاد احمد کو تا حکم ثانی چیئرمین شعبہ تعینات کیا گیا ہے۔

تعینات

مزید : ملتان صفحہ آخر